*رشتوں میں محبت کیسے پیدا کریں؟*
=======================
1. ایک دوسرے کو سلام کریں -
*(مسلم: 54)*
2. ان سے ملاقات کرنے جائیں -
*(مسلم: 2567)*
3. ان کے پاس بیٹھنے اٹھنے کا معمول بنائیں۔
*(لقمان: 15)*
4. ان سے بات چیت کریں -
*(مسلم: 2560)*
5. ان کے ساتھ لطف و مہربانی سے پیش آئیں -
*(سنن ترمذی: 1924، صحیح)*
6. ایک دوسرے کو ہدیہ و تحفہ دیا کریں -
*(صحیح الجامع: 3004)*
7. اگر وہ دعوت دیں تو قبول کریں -
*(مسلم: 2162)*
8. اگر وہ مہمان بن کر آئیں تو ان کی ضیافت کریں -
*(ترمذی: 2485، صحیح)*
9. انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں-
*(مسلم: 2733)*
10. بڑے ہوں تو ان کی عزت کریں -
*(سنن ابو داؤد: 4943، سنن ترمذی: 1920، صحیح)*
11. چھوٹے ہوں تو ان پر شفقت کریں -
*(سنن ابو داؤد: 4943، سنن ترمذی: 1920، صحیح)*
12. ان کی خوشی و غم میں شریک ہوں -
*(صحیح بخاری: 6951)*
13. اگر ان کو کسی بات میں اعانت درکار ہو تو اس کا م میں ان کی مدد کریں -
*(صحیح بخاری: 6951)*
14. ایک دوسرے کے خیر خواہ بنیں-
*(صحیح مسلم: 55)*
15. اگر وہ نصیحت طلب کریں تو انہیں نصیحت کریں -
*(صحیح مسلم: 2162)*
16. ایک دوسرے سے مشورہ کریں -
*(آل عمران: 159)*
17. ایک دوسرے کی غیبت نہ کریں-
*(الحجرات: 12)*
18. ایک دوسرے پر طعن نہ کریں -
*(الھمزہ: 1)*
19. پیٹھ پیچھے برائیاں نہ کریں -
*(الھمزہ: 1)*
20. چغلی نہ کریں -
*(صحیح مسلم: 105)*
21. آڑے نام نہ رکھیں -
*(الحجرات: 11)*
22. عیب نہ نکالیں -
*(سنن ابو داؤد: 4875، صحیح)*
23. ایک دوسرے کی تکلیفوں کو دور کریں -
*(سنن ابو داؤد: 4946، صحیح)*
24. ایک دوسرے پر رحم کھائیں -
*(سنن ترمذی: 1924، صحیح)*
25. دوسروں کو تکلیف دے کرمزے نہ اٹھائیں-
*(سورہ مطففین سے سبق)*
26. ناجائز مسابقت نہ کریں۔ مسابقت کرکے کسی کو گرانا بری عادت ہے۔ اس سے ناشکری یا تحقیر کے جذبات پیدا ہوتے ہیں -
*(صحیح مسلم: 2963)*
27. نیکیوں میں سبقت اور تنافس جائز ہےجبکہ اس کی آڑ میں تکبر، ریاکاری اور تحقیر کارفرما نہ ہو -
*(المطففین : 26)*
28. طمع ، لالچ اور حرص سےبچیں-
*(التکاثر: 1)*
29. ایثار و قربانی کا جذبہ رکھیں -
*(الحشر: 9)*
30. اپنے سے زیادہ آگے والے کا خیال رکھیں -
*(الحشر: 9)*
31. مذاق میں بھی کسی کو تکلیف نہ دیں -
*(الحجرات: 11)*
32. نفع بخش بننے کی کوشش کریں-
*(صحیح الجامع: 3289، حسن)*
33. احترام سے بات کریں۔بات کرتے وقت سخت لہجے سے بچیں -
*(آل عمران: 159)*
34. غائبانہ اچھا ذکر کریں -
*(ترمذی: 2737، صحیح)*
35. غصہ کو کنٹرول میں رکھیں -
*(صحیح بخاری: 6116)*
36. انتقام لینے کی عادت سے بچیں-
*(صحیح بخاری: 6853)*
37. کسی کو حقیر نہ سمجھیں -
*(صحیح مسلم: 91)*
38. اللہ کے بعد ایک دوسرے کا بھی شکر ادا کریں -
*(سنن ابو داؤد: 4811، صحیح)*
39. اگر بیمار ہوں تو عیادت کو جائیں -
*(ترمذی: 969، صحیح)*
40. اگر کسی کا انتقال ہو جائے تو جنازے میں شرکت کریں -
*(مسلم: 2162)*
Taalib-e dua: maulana imtesal razvi shafaee

Masha Allaah!
ReplyDelete